Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گردی کے واقعات۔۔۔ کرکٹرز کی پرزور مزمت کی ہے۔۔۔

کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گردی کے واقعات سے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔۔۔ مختلف ممالک کے راہنماوں کی طرح کرکٹرز نے بھی اس افسوس ناک واقع کی پرزور مزمت کی ہے۔۔۔

واقعے کے بعد نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیشں کے مابین تیسرا ٹیسٹ میچ منسوخ کردیا گیا۔۔۔ دونوں ملکوں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل سے ہیگلے اوول میں کھیلا جانا تھا۔

نیٹ۔۔۔

دوسری جانب پی ایس ایل میچ میں کھلاڑیوں نے کالی پٹیاں باندھ کر شہدا کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی۔۔۔

نیٹ۔۔۔

المناک واقعے پر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے لوگ اچھے ہیں لیکن ان کے ساتھ بہت خوفناک واقعہ پیش آیا۔۔۔

ساٹ۔۔۔

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، شاہد آفریدی، سنگا کارا، شین واٹس، عثمان خواجہ اور میکولم نے بھی دہشت گردی کے واقعے کی بھرپور مذمت کی۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*