Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

جنرل باجوہ کی اسلامی فوج کے سربراہ جنرل راحیل سے اہم ملاقات

افواجِ پاکستان کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلامی فوجی اتحاد(کے ایس اے) کے سربراہ جنرل(ر) راحیل شریف نے اہم ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی ، علاقائی سلامتی اور استحکام کے امور زیر غور آئے۔پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے علاقائی امن اور سلامتی کے لئے اسلامی فوجی اتحاد کی کوششوں کو سراہا۔خطے میں ہونے والی اہم تبدیلیوں کے پیش نظر دونوں جرنیلوں کی اس موقع پر ہونے والی ملاقات کو بڑی اہمیت دی جا رہی ہے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*