Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

بلاول کی امریکا میں نیشنل پریئر بریک فاسٹ میں شرکت

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکا میں نیشنل پریئر بریک فاسٹ میں شرکت کی، تقریب کی صدارت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کی۔

نیشنل پریئر بریک فاسٹ کی سالانہ تقریب میں دنیابھر سے اعلیٰ اور حکومتی شخصیات نے شرکت کی۔

پریئر بریک فاسٹ کے موقع پر رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن اور سابق سینیٹر اکبر خواجہ بھی بلاول بھٹو کے ساتھ موجود تھے تھے۔

تقریب میں بلاول بھٹو کی امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی اور امریکی کانگریس کے متعدد ارکان سے بھی ملاقات ہوئی۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*