Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

November, 2019

 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بابا گرونانک سالگرہ یادگاری سکہ جاری کردیا

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے  بابا گرونانک سالگرہ یادگاری سکہ جاری کردیا، بابا گرونانک کے جنم دن کی مناسبت سے 550روپے کا سکہ جاری کیا گیا ہے۔550روپے مالیت والے اس یادگاری سکے کے کے ایک رخ پر چاند ستارا جبکہ ایک رخ پر ننکانہ صاحب کی عمارت کی تصویر ہے ۔گورنراسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقراور سکھ رہنما سرداررمیش نے سکے کا افتتاح کیا گیا۔گورنراسٹیٹ بینک رضا باقرنے اس موقع پر اپنے  خطاب میں کہا کہ  سکھ مذہب کے بابا گرونانک کے جنم دن کے حوالے سے یہاں جمع ہیں ،Read More


(Untitled)

وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری اور دنیا کے سب سے بڑے گوردوارے دربار صاحب کا افتتاح کردیا۔ کرتار پور راہداری کے افتتاح کے موقع پر سکھ مت کے بانی بابا گرونانک دیو جی کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سمیت دنیا بھر سے سیکڑوں سکھ یاتری پہنچے، بھارت سے کوریڈور کے راستے 550 سے زائد یاتریوں کا جتھہ گوردوارہ دربار صاحب پہنچا۔ جتھے میں سابق وزیراعظم من موہن سنگھ، بھارتی پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ، وفاقی وزیر ہرسمرت کور بادل اور ہردیپ پوری،Read More


بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم دے دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی حکومت کو حکم دیا کہ 3 سے 4 ماہ کے اندر اسکیم تشکیل دے کر زمین کو مندر کی تعمیر کے لئے ہندووں کے حوالے کرے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس رنجن گوگئی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے بابری مسجد سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سنی سینٹرل وقف بورڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بابری مسجد مندر کو گرا کر تعمیر کی گئَی جب کہ الہ آباد ہائی کورٹ کیRead More