Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Wednesday, October 16th, 2019

 

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا دورہ لاہور: ٹریفک پلان ترتیب دے دیا گیا

لاہور: برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے دورہ لاہور کے حوالے سے ٹریفک پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔ ٹریفک پلان کی مکمل نگرانی ایس پی سٹی و صدر ڈویژن کریں گے۔ ہم نیوز کے مطابق شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ مال روڈ، کینال روڈ، فیروز پور روڈ، مولانا شوکت علی روڈ، راوی روڈ اور مینار پاکستان کی جانب سفر کرنے سے پہلے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں۔ ایس پی ٹریفک سٹی و صدر ڈویژن کی زیر نگرانی ترتیب دیے جانے والے ٹریفک منصوبے کے تحتRead More


مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات میں تاخیر ہماری غلطی تھی، پرویز خٹک

اسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم سے تاخیر ہوئی لیکن مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام بڑی بات میں میزبان عادل شاہ زیب سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ ہم نہ صرف مولانا فضل الرحمان بلکہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے بھی مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ نہ صرف مولانا صاحب بلکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے بھی مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ غلطی مانتے ہیں کہ ہم سے تاخیرRead More