Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

October, 2019

 

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا دورہ لاہور: ٹریفک پلان ترتیب دے دیا گیا

لاہور: برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے دورہ لاہور کے حوالے سے ٹریفک پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔ ٹریفک پلان کی مکمل نگرانی ایس پی سٹی و صدر ڈویژن کریں گے۔ ہم نیوز کے مطابق شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ مال روڈ، کینال روڈ، فیروز پور روڈ، مولانا شوکت علی روڈ، راوی روڈ اور مینار پاکستان کی جانب سفر کرنے سے پہلے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں۔ ایس پی ٹریفک سٹی و صدر ڈویژن کی زیر نگرانی ترتیب دیے جانے والے ٹریفک منصوبے کے تحتRead More


مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات میں تاخیر ہماری غلطی تھی، پرویز خٹک

اسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم سے تاخیر ہوئی لیکن مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام بڑی بات میں میزبان عادل شاہ زیب سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ ہم نہ صرف مولانا فضل الرحمان بلکہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے بھی مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ نہ صرف مولانا صاحب بلکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے بھی مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ غلطی مانتے ہیں کہ ہم سے تاخیرRead More


اردن کے انسٹیٹیوٹ نے عمران خان کو ’’سال کی بہترین شخصیت‘‘ قرار دے دیا

اسلام آباد: اردن کے رائل اسلامی اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے دنیا کے سب سے زیادہ قابل مسلمانوں کی اپنی حالیہ فہرست میں وزیر اعظم عمران خان کو ’سال کی بہترین شخصیت‘ نامزد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رائل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز نے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں  فلسطین سے تعلق رکھنے والی امریکی کانگریس کی رکن راشدہ طالب کو ’سال کی بہترین عورت‘ قرار دیا ہے۔ مصر کے دارالحکومت قائرہ میں امریکی یونیورسٹی کے پروفیسر ایس عبداللہ نے کہا کہ کرکٹ ایک کھیلRead More