Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Sunday, August 4th, 2019

 

پاکستان کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزیاں اور کلسٹر بموں کے استعمال کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ہم نیوز کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، نیول چیف، ایئر چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے علاوہ وفاقی وزیرRead More


اسلامی تعاون تنظیم کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

اسلام آباد:اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے  مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار  کیاہے۔ او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر میں فوج کی تعداد بڑھانے اور کلسٹر بم کے استعمال پر بھی گہری تشویش  ظاہر کی ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسلامی تعاون تنظیم کی طرف سے کہا گیاہے کہ بھارتی فوج نے پابندی کے باوجود شہریوں پر کلسٹر بم کا استعمال کیا،ایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیوں سے ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس ہے۔ OIC✔@OIC_OCI · 6hReplying to @OIC_OCI The OIC GeneralRead More