Saturday, July 20th, 2019
غزہ میں اسرائیلی فورسز نے ظلم کی انتہا کردی
عمار خیرالدین | July 20, 2019

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے متعدد نہتے فلسطینی زخمی ہوگئے۔۔۔ مظلوم فلسطینی حسب معمول صیہونی ریاست کے خلاف ہفتہ وار احتجاج و مظاہرے میں شریک تھے کہ اسرائیلی افواج نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔۔۔ 49 نہتے فلسطینوں کو فوجی بندوقوں سے نکلنے والی گولیوں نے شدید زخمی کیا جنھیں علاج معالجہ کے لئے اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔۔۔اسرائیلی فوج کی بربریت کا نشانہ بننے والے فلسطینوں میں چار طبی رضاکار اور دو صحافی بھی شامل ہیں ۔۔۔ اسرائیل نے غزہ کو گزشتہ 12Read More