Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Monday, July 8th, 2019

 

کشمیر میں برہان وانی کی تیسری برسی: وادی فوجی چھاؤنی میں تبدیل

سری نگر: مقبوضہ وادی کشمیر میں حزب المجاہدین سے تعلق رکھنے والے نوجوان کمانڈر برہان وانی کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے۔ اس موقع پرپوری وادی میں ہڑتال کے سبب سڑکوں پر سناٹا ہے اور نظام زندگی پوری طرح مفلوج ہے۔ قابض بھارتی افواج نے سیکیورٹی کے نام پر وادعلاقے کے حالات سے دنیا کو بے خبر رکھنے کے لیے اپنے روایتی ہتھکنڈے کے طور پر انٹرنیٹ اور موبائل سروسز معطل کردی ہیں۔ی چنار کو ’فوجی چھاؤنی‘ میں تبدیل کردیا ہے اور جگہ جگہ چوکیاں قائم کرکے گشت بڑھاRead More


بھارت: مسلمانوں سے ہندوآنہ نعرے لگوانے کا ایک اور واقعہ پیش آگیا

نئی دہلی: بھارت میں پر ہجوم تشدد (موب لنچنگ) کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں انتہا پسند جنونی ہندوؤں نے دو درجن افراد کو سڑک کے کنارے گٹھنوں کے بل بٹھا کر ہندو آنہ نعرہ ’ گئو ماتا کی جے‘ لگوایا اور انہیں بہیمانہ تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔ بھارت کے مؤقر نشریاتی ادارے ’این ڈی ٹی وی‘ کی رپورٹ کے مطابق مدھیا پردیش میں پیش آنے والے واقعہ میں کھانڈوا ڈسٹرکٹ کے ایک گاؤں میں جنونی ہندوؤں نے جانوروں کو لے جانے والے بیوپاریوں کوRead More


اے ڈی بی کا پاکستان کو 10 ارب ڈالرز قرضہ فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو 10 ارب ڈالرز قرضہ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ ایک اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی اگلے پانچ سال میں پاکستان کو یہ رقم فراہم کرے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان کے ساتھ نئی شراکت پر حکمت عملی طے کی جارہی ہے جبکہ یہ پروگرام 2024 تک جاری رہے گا، اس حوالے سے پاکستان کے ساتھ مذاکرات بھی کیے گئے۔ رواں مالی سال کے دوران پاکستان کو 2.1 ارب ڈالرز فراہم کیے جائیں گے جبکہ 10 اربRead More