Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Saturday, July 6th, 2019

 

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا فرانزک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

لاہور: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز نے آڈیو ویڈیو ٹیپ کے ذریعے ڈوبتی نون لیگ کو سہارا دینے کی کوشش کی لیکن انہوں نے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے آج قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے اور پریس کانفرنس میں آڈیو ویڈیو ٹیپ پیش کر کے ہمدردیاں سمیٹنے کی ناکام کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ آجRead More


مریم نواز نے نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو پیش کردی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ کیس میں سزا سنانے والے جج ارشد ملک کی ایک مبینہ ویڈیو پیش کردی۔ انہوں نے خفیہ کیمرے سے بنائی گئی ویڈیو لاہور میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران پیش کی جس میں جج ارشد ملک ناصر بٹ نامی شخص سے بات چیت کررہے ہیں۔ مریم نواز کے مطابق احتساب عدالت کےجج کے ساتھ بیٹھا شخص نواز شریف کا چاہنے والا ہے جس نے ویڈیو انہیں دی ہے۔ مسلم لیگ ن کی نائبRead More


ورلڈ کپ 2019، سری لنکا اور بھارت میچ کے دوران کشمیر کی گونج

لندن: کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف آواز لندن کے لیڈز گراؤنڈ تک جا پہنچی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں سری لنکا اور بھارت میچ کے دوران جہاز کے ذریعے کشمیر کے حق میں بینرز لہرا دیے گئے۔ کرکٹ ورلڈ کپ گروپ کا آخری میچ بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ جاری تھا کہ اچانک ایک چھوٹا جہاز میدان کی فضا میں پہنچ گیا جس کے پیچے ’’ جسٹس فار کشمیر ‘‘ کا بینر لہراتا نظر آیا۔ ہیڈنگلے گراؤنڈ میں بھارت اور سریRead More