Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Tuesday, July 2nd, 2019

 

جرمنی: سابق صدر سمیت 200 سیاست دانوں کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام

برلن: جرمنی کی خفیہ ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں نیو نازیوں( ایک انتہا پسند گروہ) نے سابق صدر سمیت دو سو سیاست دانوں کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ نیو نازیوں کے ایک گروہ ’نورڈ کرویٹس‘ نے منصوبہ سازی کی جس میں زیادہ تر وہ لوگ شامل ہیں جو پہلے فوج یا پولیس میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ جرمن پارلیمنٹ میں جو دستاویزات جمع کرائی گئی ہیں اس کے مطابق فہرست میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی، کرسچین ڈیموکرٹیک الائنس، گرین پارٹی اور لفٹسٹ پارٹی کے دوRead More


بھارت: درگاہ خواجہ غریب نوازؒ کے زائرین کو دھمکی مل گئی

اجمیر شریف: شرپسند ہندوؤں نے پرہجوم تشدد (موب لنچنگ) کے ذریعے مسلمانوں کو بہیمانہ و انسانیت سوز ظلم و بربریت کا نشانہ بنانے کے بعد اب درگاہ اجمیر شریف آنےوالے زائرین پر بھی حملے کی دھمکی دے دی ہے۔ بھارت میں آباد اقلیتوں کو بالعموم اور مسلمانوں کو بالخصوص نشانہ بنا کر ان پہ اپنی دھاک و دہشت بٹھانے کے خواہش مند جنونی ہندوؤں کی جانب سے دھمکی راجپوت کرنی سینا کی جانب سے دی گئی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دی جانے والی دھمکی کی وڈیو سماجی رابطوںRead More