Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

July, 2019

 

پیوٹن جنگ عظیم دوم کی غرق شدہ آب دوز دیکھنے سمندر میں اتر گئے

ماسکو: منفرد کارناموں کے لیے مشہور روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایک اور کارنامہ انجام دے دیا ہے، پیوٹن جنگ عظیم دوم کی غرق شدہ روسی آب دوز کو دیکھنے کے لیے سمندر میں اتر گئے۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے گزشتہ روز فن لینڈ کے قریب کی بندرگاہ کا دورہ کیا، جہاں وہ گہرائی ناپنے والی چھوٹی آب دوز میں بیٹھ کر زیر سمندر گئے۔ روسی صدر نے جنگ عظیم دوم کی ڈوبی ہوئی آب دوز دیکھی، اس موقع پر ڈائیورز بھی ان کے ساتھ تھے،Read More


وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ اور عالمی میڈیا

وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ امریکہ کو عالمی میڈیا بشمول امریکی میڈیا نے بھرپور کوریج دی ہے۔ امریکہ کے مؤقراخبار نیویارک ٹائمز نے وزیراعظم عمران خان اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کے حوالے سے صفہ اول پر بڑی سرخی لگاتے ہوے لکھا کہ ’’ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان مسٔلہ کوجلد حل کرنے لے لیے پاکستان سے تناؤ کم کرنے کوشش‘‘ ساتھ ہی امریکی جریدے نے اپنی خبر میں ٹرمپ کے پچھلے سال کے ٹوئٹ کو بھی جگہ دی جس میں انہوں نے پاکستان پر الزام لگایا تھا کہ اسلامRead More


غزہ میں اسرائیلی فورسز نے ظلم کی انتہا کردی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے متعدد نہتے فلسطینی زخمی ہوگئے۔۔۔ مظلوم فلسطینی حسب معمول صیہونی ریاست کے خلاف ہفتہ وار احتجاج و مظاہرے میں شریک تھے کہ اسرائیلی افواج نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔۔۔ 49 نہتے فلسطینوں کو فوجی بندوقوں سے نکلنے والی گولیوں نے شدید زخمی کیا جنھیں علاج معالجہ کے لئے اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔۔۔اسرائیلی فوج کی بربریت کا نشانہ بننے والے فلسطینوں میں چار طبی رضاکار اور دو صحافی بھی شامل ہیں ۔۔۔ اسرائیل نے غزہ کو گزشتہ 12Read More


بھارتی ریاستی دہشت گردی: مقبوضہ کشمیر میں ایک اور کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں بھارتی فوج نے آج اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ نوجوان کو جس کی شناخت عدنان چنا کے نام سے ہوئی ،بھارتی فوجیوں نے قصبے کے علاقے” Gund Brath “میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ ادھر بھارتی حکام نے بزرگ رہنما اور جماعت اسلامی کے سابق سیکرٹری جنرل غلام قادر لون کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔غلام قادر لون کو ہندواڑہ کے”Kralgund “پولیس اسٹیشن طلب کیاگیا اورRead More


ICJ rejects India’s plea to ‘acquit, release & return’ Kulbhushan Jadhav

The International Court of Justice (ICJ) rejected India’s request to ‘acquit, release and return’ Kulbhushan Jadhav, an Indian serving Naval Commander, sentenced by Pakistan on charges of espionage and terrorism, however sought for him consular access under Vienna Convention. The United Nations’ top court in its final verdict after two-year-long proceedings ruled an effective review and reconsideration of the sentence by Pakistan, by the means of its own choosing of legislation. “The court notes that Pakistan acknowledges that the appropriate remedy in the present case would be effective review andRead More


عالمی عدالت انصاف کا بھارتی دہشت گرد کلبھوشن کے خلاف بڑا فیصلہ

عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے دنیا کے سب سے بڑے جمہوریت کے چیمپئن کہلوائے جانے والے ملک بھارت کے دہشت گردو جاسوس کلبھوشن یادیو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی ہے۔ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں بدھ کو کلبھوشن یادیو سے متعلق کیس کا فیصلہ عالمی عدالت انصاف کے صدر جج عبد القوی احمد یوسف نے سنایا جس میں کلبھوشن یادیو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کرتے ہوئے مو¿قف اپنایا کہ پاکستان کی جانب سے کلبھوشن کو سنائی جانے والی سزا کو ویانا کنونشن کےRead More


کشمیر میں برہان وانی کی تیسری برسی: وادی فوجی چھاؤنی میں تبدیل

سری نگر: مقبوضہ وادی کشمیر میں حزب المجاہدین سے تعلق رکھنے والے نوجوان کمانڈر برہان وانی کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے۔ اس موقع پرپوری وادی میں ہڑتال کے سبب سڑکوں پر سناٹا ہے اور نظام زندگی پوری طرح مفلوج ہے۔ قابض بھارتی افواج نے سیکیورٹی کے نام پر وادعلاقے کے حالات سے دنیا کو بے خبر رکھنے کے لیے اپنے روایتی ہتھکنڈے کے طور پر انٹرنیٹ اور موبائل سروسز معطل کردی ہیں۔ی چنار کو ’فوجی چھاؤنی‘ میں تبدیل کردیا ہے اور جگہ جگہ چوکیاں قائم کرکے گشت بڑھاRead More


بھارت: مسلمانوں سے ہندوآنہ نعرے لگوانے کا ایک اور واقعہ پیش آگیا

نئی دہلی: بھارت میں پر ہجوم تشدد (موب لنچنگ) کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں انتہا پسند جنونی ہندوؤں نے دو درجن افراد کو سڑک کے کنارے گٹھنوں کے بل بٹھا کر ہندو آنہ نعرہ ’ گئو ماتا کی جے‘ لگوایا اور انہیں بہیمانہ تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔ بھارت کے مؤقر نشریاتی ادارے ’این ڈی ٹی وی‘ کی رپورٹ کے مطابق مدھیا پردیش میں پیش آنے والے واقعہ میں کھانڈوا ڈسٹرکٹ کے ایک گاؤں میں جنونی ہندوؤں نے جانوروں کو لے جانے والے بیوپاریوں کوRead More


اے ڈی بی کا پاکستان کو 10 ارب ڈالرز قرضہ فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو 10 ارب ڈالرز قرضہ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ ایک اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی اگلے پانچ سال میں پاکستان کو یہ رقم فراہم کرے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان کے ساتھ نئی شراکت پر حکمت عملی طے کی جارہی ہے جبکہ یہ پروگرام 2024 تک جاری رہے گا، اس حوالے سے پاکستان کے ساتھ مذاکرات بھی کیے گئے۔ رواں مالی سال کے دوران پاکستان کو 2.1 ارب ڈالرز فراہم کیے جائیں گے جبکہ 10 اربRead More


جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا فرانزک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

لاہور: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز نے آڈیو ویڈیو ٹیپ کے ذریعے ڈوبتی نون لیگ کو سہارا دینے کی کوشش کی لیکن انہوں نے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے آج قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے اور پریس کانفرنس میں آڈیو ویڈیو ٹیپ پیش کر کے ہمدردیاں سمیٹنے کی ناکام کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ آجRead More