Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Wednesday, June 12th, 2019

 

پاک فوج کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج مادر وطن کو درپیش کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سالانہ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں منعقد کی گئی۔ دو روزہ کانفرنس کی صدارت آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کی جس میں قومی سلامتی اور جیو اسٹریٹجک صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی کو درپیش مختلف چیلنجز اورRead More