Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Sunday, June 2nd, 2019

 

وزیر مملکت زرتاج گل نے اپنی بہن کیلئے لکھا سفارشی خط واپس لے لیا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نوٹس لیے جانے کے بعد وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کی جانب سے اپنی بہن کی تقرری کے لیے قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) کو لکھا گیا سفارشی خط واپس لے لیا گیا۔ گزشتہ روز میڈیا کے ذریعے اس قسم کی خبریں سامنے آئی تھیں کہ زرتاج گل وزیر کی اسسٹنٹ پروفیسر بہن شبنم گل کو ڈائریکٹر نیکٹا تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے خلاف سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا تھا جب کہ وفاقی وزیرRead More