Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Saturday, June 1st, 2019

 

پاک فوج کی گاڑی پر حملے کی مذمت پر بلاول اور حکومتی ارکان میں لفظی جنگ

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی گاڑی پر حملے کی مذمت کے معاملے پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور حکومتی ارکان کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی۔ بلاول بھٹوزرداری نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی گاڑی پرحملے کی مذمت کی اور کہا کہ ‘آج پھر ایک جوان وطن پر قربان ہو گیا۔ دھرتی پر جان قربان کرنے والے جوان ہمارے ہیرو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان کے ساتھ ہے۔ بلاول کی مذمت پر وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادRead More