Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Tuesday, May 7th, 2019

 

پہنچے وہیں”قائداعظم ثانی“ جہاں سے نکلے تھے

مسلم لیگ نون کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف سپریم کورٹ کی جانب سے ملنے والی مہلت ختم ہونے پر( سات مئی بروز منگل ) دوبارہ کورٹ لکھ پت جیل پہنچ گئے۔ انہیں ان کی رہائش گاہ جاتی امرا سے ایک قافلے کی شکل میں سینکڑوں کارکنوں کے جھرمٹ میں جیل لایا گیا۔ ان کے بھتیجے میاں حمزہ شریف نے ان کی گاڑی چلائی جبکہ ان کی دختر اور مسلم لیگ ن میں نائب صدرکا عہدہ رکھنے والی مریم صفدر بھی گاڑی میں ان کے ہمراہ موجود تھیں۔کارکنوں نےRead More