Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Sunday, May 5th, 2019

 

افغان پولیس ہیڈکوارٹر پر طالبان کا حملہ۔۔۔

حملہ افغان صوبے بغلان میں قائم پولیس ہیڈکوارٹر پر ہوا۔ بین القوامی میڈیا ایک خود کش نے گیٹ پر خود کو اڑا لیا۔۔۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بغلان میں قائم ایک پولیس ہیڈ کوارٹر میں طالبان جنگجوؤں نے حملہ کردیا۔۔۔ افغانستان میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر ایک خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا جب کہ دیگر طالبان جنگجوؤں نے اندر داخل ہوکر فائرنگ شروع کردی۔ افغان حکومت نے طالبان کا حملہ پسپا کرنے کے لئے سیکیورٹی فورسز کے مزید دستے طلب کرلیےRead More


وینز ویلین آرمی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 7 اہم فوجی آفیسر ہلاک

وینزویلا میں آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 اہم فوجی آفیسرز ہلاک ہوگئے۔۔۔ ہیلی کاپٹر کا ملبہ دارالحکومت سے باہر ایک علاقے سے ملا۔۔۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کے دارالحکومت کراکس سے فوجی افسران کو لے کر سان کارلوس کے لیے اُڑان بھرنے والا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 7  اہم فوجی افسران ہلاک ہوگئے۔۔۔ حادثے میں 2 میجرز، 3 کیپٹن اور 2 لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ہوئے، ریسکیو اداروں نےRead More