Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Saturday, May 4th, 2019

 

کابینہ کی منظوری پر پٹرول 4 سال 5 ماہ بعد 100 سے بڑھ جائیگا

لاہور: (صبغت اﷲ چودھری) اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری پر اگر کابینہ نے منظوری دیدی تو چار سال 5 ماہ بعد پٹرول کی قیمت ایک مرتبہ پھر ‘‘تین ہندسوں’’میں داخل ہوجائیگی۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جمعہ 31 اکتوبر 2014 کو پٹرول کی قیمت میں یکمشت 9 روپے 43 پیسے کی کمی کر کے کئی سال بعد پٹرول کی قیمتوں کو ‘‘ڈبل ہندسے ’’میں لانے کا اعلان کیا تھا، اس وقت کی حکومت نے یکم نومبر 2014 کو پٹرول کی قیمتRead More


وزیراعظم نے رینالہ خورد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

رینالہ خورد: (سیاست پاکستان) وزیراعظم نے رینالہ خورد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ انہوں نے کہا گھروں کی تعمیر ایک مشکل منصوبہ ہے، اگر یہ منصوبہ مشکل نہ ہوتا تو گزشتہ حکومتیں اس پر عمل کر چکی ہوتیں۔  وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا گزشتہ حکومتوں نے آسان کام جبکہ ہم مشکل کام کر رہے ہیں، ہمیں 5 سال میں 50 لاکھ گھر بنانے ہیں، جس معاشرے میں احساس نہ ہو وہ معاشرہ کبھی آگے نہیں بڑھتا، ترقی یافتہ معاشروں میںRead More