Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Monday, April 22nd, 2019

 

مقبوضہ کشمیر: حریت رہنما یٰسین ملک کی بھوک ہڑتال 13ویں روز میں داخل

سری نگر: بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں گرفتار حریت رہنما اور جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ کے سربراہ یٰسین ملک کی بھوک ہڑتال 12ویں روز میں داخل ہوگئی جس کے بعد ان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق صحت خراب ہوجانے پر یٰسین ملک کو نشینل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے غیر قانونی حراست سے نئی دہلی میں رام منوہر لوہیہ ہسپتال منتقل کیا۔ خیال رہے کہ انہوں نے 12 روز قبل اپنی غیر قانونی حراست اور اینRead More


پاکستان اور ایران کا سرحد کے تحفظ کیلئے مشترکہ فورس بنانے پر اتفاق

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے دورہ ایران کے موقع پر صدر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے وزارت صحت کے حکام نے صحت کے شعبے میں طے شدہ اہداف کے حصول کے لیے تعاون کے اعلامیے پر دستخط کیے۔ بعدازاں مشترکہ پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ اس ملاقات کے بعد ہم اپنے باہمی مفادات کو مزید فروغ دے سکیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ سب سے اہم معاملہ جو گفتگو میں زیرِ غور آیا وہ یہ کہ دونوں ممالکRead More