Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Thursday, April 11th, 2019

 

فواد چوہدری کا برطانیہ سے کوہ نور ہیرا واپس کرنے کا مطالبہ

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے برطانیہ سے کوہ نور ہیرا پاکستان کو واپس کرنے کا مطالبہ کردیا، کہتے ہیں کہ جلیانوالہ باغ اور بنگال میں قحط پر بھی معافی مانگی جائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کوہ نور ہیرا لاہور کی امانت ہے، میوزم کو واپس کیا جائے۔ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے لکھا کہ برطانوی حکومت سانحہ جلیانوالہ اور بنگال قحط پر پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش سے معافی بھی مانگے، کیوں کہ یہ دونوں واقعات برطانیہ کے چہرے پر بد نماRead More