Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Wednesday, April 10th, 2019

 

ٹیسٹ کرکٹ میں باکمال محمد عباس نے ایک اور آئی سی سی اعزاز اپنے نام کرلیا۔۔۔

میڈیم فاسٹ باولر نے 2018 میں اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنالی۔۔۔ محمد عباس موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانے والے اکلوتے پاکستانی ہیں۔۔۔ نئے ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے انہیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹ کیپ پہنائی۔۔۔ سابق عالمی نمبر ایک محمد عباس اس وقت عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر ہیں اس کے باوجود وہ دنیا کے خطرناک ترین باولرز میں شمار ہوتے ہیں۔۔۔