Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

April, 2019

 

انگلش پریمئر لیگ میں ٹائٹل کی جنگ مزید دلچسپ ہوگئی

انگلش پریمئر لیگ میں ٹائٹل کی جنگ مزید دلچسپ ہوگئی۔۔۔ مانچسٹر سٹی نے لیور پول سے پہلی پوزیشن چھین لی۔۔۔ چمپئن کا تاج کس کے سر سجے کا فیصلہ آخری دو میچز میں ہوگا۔۔۔ دفاعی چمپئن مانچسٹر سٹی نے برنلے ایف سی کو ایک گول سے ہرا کر انگلش پریمئر لیگ کی ٹاپ پوزیشن دوبارہ حاصل کرلی۔۔۔ گزشتہ رات کھیلے گئے دلچسپ مقابلے میں سرجیو اوگیرو نے 63ویں منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔۔۔ مانچسٹر سٹی کی فتح سے پہلی پوزیشن پر موجود لیور پول کو ٹاپRead More


مقبوضہ کشمیر: حریت رہنما یٰسین ملک کی بھوک ہڑتال 13ویں روز میں داخل

سری نگر: بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں گرفتار حریت رہنما اور جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ کے سربراہ یٰسین ملک کی بھوک ہڑتال 12ویں روز میں داخل ہوگئی جس کے بعد ان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق صحت خراب ہوجانے پر یٰسین ملک کو نشینل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے غیر قانونی حراست سے نئی دہلی میں رام منوہر لوہیہ ہسپتال منتقل کیا۔ خیال رہے کہ انہوں نے 12 روز قبل اپنی غیر قانونی حراست اور اینRead More


پاکستان اور ایران کا سرحد کے تحفظ کیلئے مشترکہ فورس بنانے پر اتفاق

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے دورہ ایران کے موقع پر صدر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے وزارت صحت کے حکام نے صحت کے شعبے میں طے شدہ اہداف کے حصول کے لیے تعاون کے اعلامیے پر دستخط کیے۔ بعدازاں مشترکہ پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ اس ملاقات کے بعد ہم اپنے باہمی مفادات کو مزید فروغ دے سکیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ سب سے اہم معاملہ جو گفتگو میں زیرِ غور آیا وہ یہ کہ دونوں ممالکRead More


وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر عہدے سے مستعفی، وفاقی کابینہ کا حصہ بھی بننےسے انکار

اسد عمر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کابینہ میں ردوبدل کے نتیجے میں چاہتے ہیں کہ میں وزارت خزانہ کی جگہ توانائی کا قلمدان سنبھال لوں لیکن میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں کابینہ میں کوئی بھی عہدہ نہیں لوں گا۔ انہوں نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ عمران خان پاکستان کی واحد امید ہیں اور انشااللہ نیا پاکستان ضرور بنے گا۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسد عمر کی جانب سے یہ فیصلہRead More


کثیر المنزلہ عمارت میں بم کی اطلاع، متعدد ممالک کے سفارتخانے خالی کرالیے گئے

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں کثیر المنزلہ عمارت میں قائم متعدد ممالک کے سفارتخانوں کو بم کی اطلاع پر خالی کرالیا گیا۔ دی انٹیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ عمارت میں قائم آسٹریلیا کے سفارتخانے کو بم کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ نیشنل پولیس کی ترجمان نے بتایا کہ اسپیس ٹاور نامی بلڈنگ میں بم کی اطلاع بذریعہ فون دی گئی جس کے بعد بلڈنگ کے سیکیورٹی عملے نے ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے تمام سفارتخانوں کے عملے کو باہر نکل جانے کی ہدایت دی۔ انہوں نے بتایاRead More


فواد چوہدری کا برطانیہ سے کوہ نور ہیرا واپس کرنے کا مطالبہ

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے برطانیہ سے کوہ نور ہیرا پاکستان کو واپس کرنے کا مطالبہ کردیا، کہتے ہیں کہ جلیانوالہ باغ اور بنگال میں قحط پر بھی معافی مانگی جائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کوہ نور ہیرا لاہور کی امانت ہے، میوزم کو واپس کیا جائے۔ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے لکھا کہ برطانوی حکومت سانحہ جلیانوالہ اور بنگال قحط پر پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش سے معافی بھی مانگے، کیوں کہ یہ دونوں واقعات برطانیہ کے چہرے پر بد نماRead More


ٹیسٹ کرکٹ میں باکمال محمد عباس نے ایک اور آئی سی سی اعزاز اپنے نام کرلیا۔۔۔

میڈیم فاسٹ باولر نے 2018 میں اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنالی۔۔۔ محمد عباس موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانے والے اکلوتے پاکستانی ہیں۔۔۔ نئے ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے انہیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹ کیپ پہنائی۔۔۔ سابق عالمی نمبر ایک محمد عباس اس وقت عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر ہیں اس کے باوجود وہ دنیا کے خطرناک ترین باولرز میں شمار ہوتے ہیں۔۔۔


(Untitled)

وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی سے تعلق کے حوالے سے کی جانے والی افواہوں کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی چینیل سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق تمام افواہوں کی تردید کی۔ ایسی افواہیں سامنے آرہی تھیں کہ وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان کشیدگی ہے اور وہ بنی گالہ چھوڑ کر جاچکی ہیں جس کے بعد علیحدگی ہوسکتی ہے۔ مگر نجی ٹی وی کی رپورٹ میں عمران خان کے حوالے سے بتایا گیاRead More


لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم احمد نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواست پر اپنے چیمبر میں سماعت کی۔ سماعت کے دوران حمزہ شہباز کی جانب سے امجد پرویز ایڈووکیٹ اور صدر لاہور ہائیکورٹ بار حفیظ الرحمٰن چوہدری پیش ہوئے اور دلائل دیے۔ وکیل شہباز شریف نے کہا کہ نیب کی ٹیم غیرقانونی طور پر حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کے لیےRead More


ٹِک ٹوک (tik tok،نوجوانوں کا نیا نشہ )

پاکستان کی عوام باالخصوص نو جوان کو سوشل میڈیا کی یلغار نے گزشتہ چند برسوں میں بری طرح اپنی گر فت میں لےلیا ہے۔ جدید طرح کی ا یپس (Applicationsنے نوجوان نسل کو سوشل میڈیا کی دنیا میں مشغول کر دیا ہے ۔) ہماری نوجوان نسل سوشل میڈیا کی تخلیق کا مقصد تو دور کی بات اپنا مقا صدِ ذندگی بھی بھولتے جا رہے ہیں. ۔شاید آج کل کے لوگ کھا ئے پیئےبغیر کچھ دیر تو رہ سکتے ہیں مگر سوشل میڈیا استعمال کیے بغیرکچھ دیر بھی نہیں رہ سکتےRead More