Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Saturday, March 16th, 2019

 

فرانس: یلو ویسٹ کا احتجاج، لوٹ مار کے بعد دکانیں نذر آتش

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ‘یلو ویسٹ’ تنظیم کے 18 ہفتوں سے جاری احتجاج کے دوران باقاعدہ تشدد کا عنصر شامل ہوگیا اور مظاہرین نے مشہور برانڈز کی دکانوں سمیت کئی کاروباری مقامات میں لوٹ مار کے بعد آگ لگا دی۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مردوں کے پہناوے تیار کرنے والے برانڈ بوس اور مشہور فوکیٹ ریسٹورنٹ کی کھڑکیوں کو توڑ دیا گیا جو یلو ویسٹ کی جانب سے دسمبر میں ہونے والے احتجاج سے بدترین تھا۔ مظاہرین نے ایک اپارٹمنٹ میں قائم بینک کو بھیRead More