Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Thursday, March 14th, 2019

 

’دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے کا خواہشمند ہوں‘

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز سے کھیلنے والے سندیپ لمی چنے کا کہنا ہے کہ انہیں کراچی میں کرکٹ کھیل کر اچھا لگا اور دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے کے خواہشمند ہیں، یہاں آنے کے لیے بے چین رہیں گے۔ پی ایس ایل کو دیے اپنے انٹرویو میں نیپال سے تعلق رکھنے والے لاہور قلندر کے کھلاڑی سندیپ لمی چنے نے کہا ہے کہ مجھے کراچی کا دورہ کرکے بہت اچھا لگا۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک مرتبہ پھر پاکستان آنا چاہتا ہوں جس کے لیے میںRead More


خاشقجی قتل: انٹرپول نے 20 ملزمان کےخلاف ’ریڈ نوٹس‘ جاری کردیئے، ترکی

ترکی نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرپول نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں 20 ملزمان کے خلاف ریڈ نوٹس جاری کردیئے۔ خبررساں ادارے اےا یف پی کے مطابق ترکی کی وزارت انصاف نے بتایا کہ ترک انتظامیہ نے 15 نومبر کو 18 اور 21 دسمبر 2018 کو 2 افراد کے خلاف ریڈ نوٹسز کی درخواست کی تھی۔ وزارت نے ٹوئٹر پر تصدیق کی کہ ’انٹرپول نے یکم مارچ کو ریڈ نوٹس جاری کیے‘۔ علاوہ ازیں ترک انتظامیہ کی جانب سے ریڈ نوٹس یا ملزمان سے متعلق مزیدRead More