Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Monday, March 11th, 2019

 

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے 2 شہری جاں بحق، 4 زخمی

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 شہری جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر چکوٹھی سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی۔ بلااشتعال فائرنگ سے گاؤں باکوٹ کے غلام حسین اور گاؤں سوکا کی نوشاد بی بی نامی شہری جاں بحق ہوئے۔ بھارتی جارحیت سے 4 شہری زخمی بھی ہوئے جن میں راجہ محمود، زاہدہ بی بی، غلام محمد اور محمد ذاکرRead More


نواز شریف اپنے اصولوں پر قائم ہیں، ڈیل کا تاثر نظر نہیں آتا، بلاول بھٹو زرداری

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی اور ان کی عیادت کی۔ بلاول بھٹو کی لاہور کی کوٹ لکھپت جیل آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے اور چیئرمین پی پی پی کے ہمراہ پولیس اہلکار بھی موجود تھے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کرنے کے لیے آنے والے بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پیپلز پارٹی کے پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ، مصطفیٰ نواز کھوکھر اورRead More