Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Sunday, March 10th, 2019

 

حکومت کا 2019 میں سول اعزازات 127 شخصیات کو دینے کا اعلان

حکومت نے2019 میں سول اعزاز کیلئےنامزد شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے۔ یہ فہرست عام طور پر ہر سال 14 اگست (یوم آزادی) کو جاری کی جاتی ہے تاہم اسے یوم پاکستان سے 2 ہفتے قبل اس لیے جاری کیا گیا کیونکہ گزشتہ سال یوم آزادی پر ملک میں حکومت قائم نہیں ہوسکی تھی۔ حکومت پاکستان نے 18 غیر ملکی افراد سمیت 127 افراد کو سول اعزاز کے لیے منتخب کیا ہے۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی 12 کیٹیگریز میں نمایاں خدمات انجام دینےوالی شخصیات کواعزازدیں گے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹرRead More


امريکا اپنااسٹريٹجک پارٹنر بھارت کو سمجھتا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا اپنااسٹریٹجک پارٹنر پاکستان کو نہیں بھارت کو سمجھتا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو نیچا دکھانے کیلئے بھارت نے ہرفورم کا استعمال کیا، مودی نے اعتراف کیا کہ بھارت نے پاکستان کو تنہا کرنا ہے، بھارت نے سارک کو یرغمال بنا کر اسلام آباد میں اجلاس نہیں ہونے دیا، سشما سوراج سارک میں گفتگو کرکے چلی گئیں ، بھارتی وزیر خارجہ نے سارک میں پاکستان کی گفتگو بھیRead More