Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Saturday, March 9th, 2019

 

پاکستان کا ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسیفک گروپ میں بھارت کی نامزدگی پر اعتراض

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے ایشیا پیسیفک گروپ  کے بھارتی سربراہ کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے سربراہ کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے  ایف اے ٹی ایف کے ایشیا پیسیفک گروپ کے سربراہ کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ نے خط میں لکھا ہے کہ ایشیاء پیسیفک گروپ کے سربراہ بھارتی ہیں اور بھارتی ہونے کی وجہ سے متعصب ہیں، لہذا  ایشیا پیسیفک گروپ  کے سربراہ کوRead More


میکسیکو: نائٹ کلب میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک

میکسیکو کی وسطی ریاست گوانا جواتو کے علاقے میں ایک نائٹ کلب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کم ازکم 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق پبلک پراسیکیوٹر آفس کے ترجمان جوان جوز مارٹینز کا کہنا تھا کہ فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق نائٹ کلب مرکزی ریاست گواناجواتو میں واقع تھا جہاں حکام نے ایندھن چرا کر بیچنے والے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی شروع کر رکھی ہے۔ ترجمانRead More