Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Friday, March 8th, 2019

 

انڈین کرکٹرز کو فوجی ٹوپیاں پہنانا کرکٹ نہیں۔۔۔ فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے انڈین کرکٹرز کو فوجی ٹوپیاں پہنچانے کے بھارتی بورڈ کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بالکل کرکٹ نہیں ہے۔ سمابی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری اہم بیان میں وزیر اطلاعات فواد چودھری نے لکھا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کا آسٹریلیا کے خلاف میچ میں فوجی ٹوپی پہننے کا معاملہ کرکٹ بالکل نہیں ہے۔View image on Twitter Ch Fawad Hussain✔@fawadchaudhry “It’s just not Cricket”, I hope ICC ll take action for politicising Gentleman’s gameRead More


بھارت نے جنگ کا مکا دکھایا تو ہاتھ توڑدیں گے، وزیر خارجہ

تھرپارکر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت کی جارحیت کے باوجود امن چاہتے ہیں، یہ 71 نہیں نیا پاکستان ہے جس کا وزیراعظم عمران خان ہے، وزیراعظم نے عزم کیا ہے کہ ہم نیا پاکستان بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تھر کا ایک ایک بچہ پاکستان کی حفاظت کو تیار ہے، میرا پیغام مودی سرکار کے لیے ہے، بھارت نے جنگ کا مکا دکھایا تو ہاتھ توڑدیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ میرا پیغام مودی سرکارRead More


وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر جنگی جنون میں مبتلا پڑوسی کو خبردار کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ  اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ الیکشن جیتنے کے لیے پاکستانیوں کا خون کریں گے تو ایسی غلط فہمی میں نہ رہنا کیونکہ کچھ بھی کیا تو یہاں سے جوابی کارروائی ہوگی۔ تھر کے علاقے چھاچھرو میں صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ الیکشن کے بعد پاکستان میں پہلا جلسہ تھر والوں کے ساتھ ہے، تھر اس لیے آیا کہ پورے ملک میں یہ سب سے پسماندہRead More


وردی کی تبدیلی سے بجٹ پر اثر نہیں پڑے گا ، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب امجد سلیمی نے 31 جولائی سے پنجاب پولیس کی وردی تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ وردی کی تبدیلی سے پولیس کے بجٹ پر اثر نہیں پڑے گا۔ تقریباً دو سال اور دو ماہ بعد پنجاب پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل ہونے جا رہی ہے۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ جوانوں کو ہرسال نئی وردی فراہم کی جاتی ہے، صرف رنگت میں تبدیلی سے بجٹ پر اثر نہیں پڑے گا، نئی وردی کی منظوری ایگزیکٹو بورڈ نے دیRead More