Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Wednesday, March 6th, 2019

 

علاج کی بھیک مانگی نہ مانگوں گا، نواز شریف کا ہسپتال جانے سے پھر انکار

لاہور: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے جیل سے ہسپتال منتقل ہونے سے ایک بار پھر انکار کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کی۔ شہباز شریف نے جیل میں نواز شریف کی صحت دریافت کی اور ہسپتال منتقلی کے معاملے پر بات کی۔ شہباز شریف نے ملاقات کے بعد تصدیق کی کہ نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں، ان کو بازو میں درد کیRead More


پہلی بار قومی اسمبلی ہال میں نماز کی ادائیگی

قومی اسمبلی میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مولانا اسعد محمود نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے متنازع بیان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اسپیکر کے ڈائس کے سامنے نماز ادا کروا دی۔ قومی اسمبلی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا کہ پارلیمان کے اندر ہی اسپیکر کے ڈائس کے سامنے نماز ادا کی گئی۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں اجلاس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی جانب سے فنانس بل پیش کیے جانے پر اپوزیشن کا احتجاجRead More


ایل او سی پر بھارت کا شہریوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری، 2 افراد زخمی

پاک فوج کے ترجمان نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی صورتحال کی اپ ڈیٹ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے بگسار سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس سے 55 سالہ عظمت بی بی اور 75 سالہ بابا جان زخمی ہوئے۔ بیان میں کہا گیا کہ بھارت کی جانب سے شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنائے جانے کے ساتھ ساتھ وہRead More


بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سربراہ کی تنبیہ

اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسانی حقوق کی سربراہ مشیل باشیلے نے بھارت کو مسلمانوں کے حوالے سے امتیازی پالیسیوں پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک غیر متوازن معاشرے میں خطرناک سیاسی عزائم سے کمزور طبقے کی حق تلفی ہوگی جس سے معاشی بڑھوتری کو بھی نقصان ہوسکتا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق مشیل باشیلے نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کو اپنی سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بھارت سے اقلیتوں کو ہراساں کرنے اور نشانہ بنانے کیRead More