Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Tuesday, March 5th, 2019

 

تاریخ میں دوسری بار ایچ آئی وی ایڈز کا مریض وائرس سے کلیئر قرار

ایچ آئی وی ایڈز کو ناقابل علاج مرض قرار دیا جاتا ہے مگر اب اس کے شکار افراد کے لیے نئی امید اس وقت سامنے آئی جب برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک مریض کو بون میرو ٹرانسپلانٹ کے بعد اس وائرس سے کلیئر قرار دے دیا گیا۔ اس مریض جس کا نام بتایا نہیں گیا، کا بون میرو اسٹیم سیلز ٹرانسپلانٹ 3 سال قبل ہوا تھا اور اس کے لیے ایسے ڈونر کی خدمات حاصل کی گئیں جس میں ایسی جینیاتی تبدیلی ہوچکی تھی جو ایچ آئی وی انفیکشنRead More


کسی بھی جارحیت میں ملکی دفاع کو یقینی بنائیں گے، سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں ملکی سالمیت کے دفاع کو یقینی بنائے گی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل زبیر محمود حیات نے ائیر ہیڈ کوارٹرز میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقات کی۔ پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے کہا کہRead More