Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Sunday, March 3rd, 2019

 

برطانوی وزیراعظم کا بھارتی پائلٹ کی رہائی پر پاکستانی جذبے کا خیرقدم

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے پاکستان کی جانب سے گرفتار بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ابھی نندن کو خیرسگالی کے طور پر رہا کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے پر زور دے دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور برطانوی وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فون پر تبادلہ خیال ہوا۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پاکستان اور بھارت پر حالیہ کشیدگی کو کم کرنے کی ضرورت پرRead More


کبھی ہمت نہیں ہارنا چاہتے تو یہ فلمیں دیکھیں

کیا آپ ایسی فلموں کو دیکھ دیکھ کر بیزار ہوچکے ہیں جو کسی قسم کا تاثر مرتب نہیں کرپاتیں؟ یا تفریح تو فراہم کرتی ہیں مگر ان میں حقیقی پیغام نہیں ؟ اگر ہاں تو آپ ان فلموں کو ضرور دیکھیں جو درج ذیل دی جارہی ہیں جو آپ کو متاثر کرنے کے ساتھ کسی مقصد یا زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے پرعزم بھی بنائیں گی۔ یہ ہر دور کی سب سے بہترین متاثر کن فلمیں ہیں یا نہیں اس کا فیصلہ تو ہم نہیں کرسکتے مگر یہ ضرورRead More