Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Saturday, March 2nd, 2019

 

بھارت نے شاکر اللہ کی لاش پاکستان کے حوالے کردی

بھارت نے جے پور جیل میں شہید ہونے والے پاکستانی شاکر اللہ کی لاش پاکستان کے حوالے کردی۔ بھارتی حکام سے واہگہ بارڈر پر شاکر اللہ کی لاش پاکستان رینجرز نے وصول کی۔ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو پاکستان نے زندہ سلامت بھارت بھجوایا جبکہ اسے پاکستانی شہری شاکر اللہ کی لاش کی حوالے کی گئی۔ ایک دوسرے کے شہریوں سے پاکستان اور بھارت کے سلوک میں واضح فرق ساری دنیا کے سامنے آگیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی قید میں شاکر اللہ کیRead More


فرانسیسی میڈیا جنرل باجوہ کی امن کو ششوں کا معترف

فرانسیسی میڈیا نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی عسکری صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لئے اعلیٰ سفارتی کوششوں کو سراہا ہے۔ یورپی خصوصی طور فرانسیسی میڈیا نے تبصروں میں کہا ہے کہ فرانس ،یورپی یونین، امریکا، سعودی عرب، چین، آسٹریلیا، برطانیہ اور اردن کی عسکری قیادت نے اپنی اپنی حکومتوں کو خطے کی صورتحال سے آگاہ کیا جنہوں پاکستان اور بھارتی حکومت پر زور دیا کہ وہ جنگ کی بجائے بات چیت کے ذریعے معاملہ کو حل کریں۔ امریکا، برطانیہ اور چین کےRead More


بھارتی میڈیا پر پاکستانی ایف 16 گرانے کا جھوٹ بے نقاب

بھارتی دفاعی تجزیہ کار ابھیجیت ائر نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کوئی مستند ذرائع نہیں کہ کہہ سکیں کہ بھارت نے پاکستانی ایف 16 گرایا تھا۔ بھارتی میڈیا پر مسلسل یہ جھوٹ پھیلایا جاتا رہا کہ بھارت نے ایک پاکستانی ایف16 طیارہ مار گرایا تھا۔ بے پر کی اڑانا، کہانیاں گھڑنا،رائی کا پہاڑ بنانا،جھوٹ کا بازار گرم کرنا بھارتی میڈیا کا محبوب مشغلہ ہے۔ لیکن وہ کہتے ہیں ناں جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے،تو بھارتی میڈیا کے ساتھ وہی ہوا،جھوٹ کو گھر کا رستہ دکھایا گیا۔ بوکھلائے بھارتی میڈیاRead More


اسلامی ملکوں کی تنظیم کی جانب سے کشمیری عوام کی غیر متزلزل حمایت کا اعلان

اسلامی ملکوں کی تنظیم (او آئی سی)نے کشمیری عوام کی غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور وہاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ہفتہ کو ابو ظہبی میں او آئی سی کے وزراء خارجہ اجلاس کے اختتام پر جاری متفقہ قرارداد میں رکن ممالک نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ جموں و کشمیر پاکستان اور بھارت کےRead More


Millions of Syrians in dire need of life saving assistance: UN

United Nations says more than eleven million Syrian people are in dire need of humanitarian assistance including food, health care, shelter, water, sanitation, hygiene and even their livelihood. The Spokesman for UN Secretary-General, Stephane Dujarric told reporters at a regular briefing that crisis are far from over for millions of people who have lived through eight years of war. Dujarric appealed for continued donor support for critical life-saving, protection and livelihood needs of people in Syria. Earlier, UN Humanitarian Needs Overview for Syria said in its report that more thanRead More


مکار دشمن کا نیا ”ممکنہ حملہ “روکنے کے لیئے پاک فوج ہائی الرٹ

پاکستان کے ہاتھوں حالیہ جارحیت پر شکست سے دوچار ہونے والے مکار دشمن کے اگلے ممکنہ حملے کو روکنے کے لیئے پاکستان کی فوج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے بیان کے مطابق بھارت کی جانب سے کی جانے والی کسی بھی جارحیت اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کا بروقت جواب دینے کے لیے مشرقی سرحد پر فوج کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔بھارتی جارحیت کو روکنے کے لیے پاکRead More