Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Friday, March 1st, 2019

 

سپریم کورٹ: 52 مرتبہ سزائے موت پانے والا شخص بری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم صوفی بابا کو بری کردیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ملزم بہران عرف صوفی بابا کی سرائے موت سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت ایڈیشنل پراسیکیوٹر پنجاب نے بتایا کہ ملزم نے سخی سرور دربار پر حملے کے لیے خودکش حملہ آ ور تیار کیے جبکہ ملزم نے اعترافی بیان بھی دیا۔ اس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ صوفی بابا لوگ جنت بھیجتا ہے خود کیوں نہیںRead More


بھارت کے پاس جیش محمد کے سربراہ کے خلاف ثبوت ہیں تو فراہم کرے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر بھارت کے پاس پلوامہ حملے میں جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے ملوث ہونے کے بارے میں ٹھوس ثبوت ہیں تو وہ پاکستان کو فراہم کریں تاکہ پاکستانی عوام اور عدلیہ کو اعتماد میں لیا جا سکے۔ امریکی خبر رساں ادارے سی این این کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں بھارتی حکومت کو پیغام دیتا ہوں یہ نئی حکومت ہے جس کی نئی ذہنیت ہے، ہم امن کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، ہمارا ایجنڈا لوگوں کیRead More