Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

March, 2019

 

پاکستان نے ‘ہائبرڈ وار’ میں بھارت کو شکست دی، سابق بھارتی جنرل کا اعتراف

بھارت کے سابق جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ ‘ہائبرڈ وار’ میں پاک فوج نے بھارت کو پچھاڑ کر رکھ دیا ہے اور پاکستان اطلاعات کی جنگ پورے طریقے سے جیت چکا ہے۔ سابق بھارتی کور کمانڈر شمالی کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عطا حسنین نے برطانوی تھنک ٹینک ‘انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز’ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ہمیں سکھایا کہ معلومات کی فراہمی کیا ہوتی ہے اور اس شعبے میں آئی ایس پی آر نے بھارتRead More


بیوروکریسی کا نیب سے گلہ مسترد کرتا ہوں، چیئرمین جاوید اقبال

قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ بیوروکریسی کا نیب سے گلہ مسترد کرتا ہوں۔ نیب چیئرمین نے نیب خیبرپختونخوا کا دورہ کیا،اس دوران نیب افسران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب حکومت کا ادارہ ہے، آپ جمہور کی خدمت کررہے ہیں ہم معاونت کررہےہیں۔ انہوں نےکہا کہ نیب کیوں ایسا قدم اٹھائے جس سے ملک کا نقصان ہو؟بیوروکریسی کے نیب کارروائیوں سے متعلق گلے کو مسترد کرتا ہوں۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ بیوروکریسی ریڑھ کی ہڈیRead More


پلوامہ حملہ: بھارتی ڈوزیئر میں مسعود اظہر کا ذکر تک نہیں، دفتر خارجہ

پاکستان نے کہا ہے کہ پلوامے حملے کی ابتدائی تحقیقات میں پاکستان کا واقعے سے کسی بھی قسم کا تعلق ثابت نہیں ہوا اور حملے کے حوالے سے بھارتی ڈوزیئر میں جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کا کوئی ذکر نہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے جمعرات کو اپنی ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہا کہ پاکستان نے تمام تنازعات کے حل کے لیے بھارت کو مذاکرات کی بارہا پیشکش کی تاہم بھارت نے مثبت جواب نہیں دیا۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پلوامہ حملےRead More


نیشنل ایکشن پلان پر شہباز شریف کے چیمبر جانے کو تیار ہوں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کو صرف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے بجائے اپوزیشن کی بھی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے چیمبر میں جانا پڑا تو جانے کو تیار ہوں۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی ایک انٹرویو میں کہا کہ 2014 میں پشاور آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) سانحے کے بعد تمام سیاسی جماعتوںRead More


یوم دفاع کے موقع پر سول و ملٹری ایوارڈ کی تقریب

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر زندگی کے مختلف شعبوں میں ملک اور قوم کے لیے اہم خدمات سرانجام دینے والی 18 غیر ملکی سمیت 128 شخصیات کو سول اور ملٹری ایوارڈز سے نوازا۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ کی مساجد پر سفید فام دہشت گرد کے حملے میں نعیم رشید نے حملہ آور کو روکنے کی کوشش کی تھی اور اس دوران جام شہادت نوش کیا۔ تقسیم ایواڈز کی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہRead More


یوم پاکستان پر نریندر مودی نے نیک خواہشات کا پیغام بھیجا ہے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان پر عوام سے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ٹویٹر میں جاری اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ‘وزیراعظم مودی کی جانب سے پیغام مل گیا ہے گیا’۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مودی نے کہا کہ ‘پاکستان کے قومی دن پر میں پاکستانی عوام سے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں’۔ مودی کا کہنا تھا کہ’ وقت آگیا ہے کہ برصغیر کے عوام مل کر امن اور خوش حالیRead More


فرانس: یلو ویسٹ کا احتجاج، لوٹ مار کے بعد دکانیں نذر آتش

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ‘یلو ویسٹ’ تنظیم کے 18 ہفتوں سے جاری احتجاج کے دوران باقاعدہ تشدد کا عنصر شامل ہوگیا اور مظاہرین نے مشہور برانڈز کی دکانوں سمیت کئی کاروباری مقامات میں لوٹ مار کے بعد آگ لگا دی۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مردوں کے پہناوے تیار کرنے والے برانڈ بوس اور مشہور فوکیٹ ریسٹورنٹ کی کھڑکیوں کو توڑ دیا گیا جو یلو ویسٹ کی جانب سے دسمبر میں ہونے والے احتجاج سے بدترین تھا۔ مظاہرین نے ایک اپارٹمنٹ میں قائم بینک کو بھیRead More


کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گردی کے واقعات۔۔۔ کرکٹرز کی پرزور مزمت کی ہے۔۔۔

کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گردی کے واقعات سے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔۔۔ مختلف ممالک کے راہنماوں کی طرح کرکٹرز نے بھی اس افسوس ناک واقع کی پرزور مزمت کی ہے۔۔۔ واقعے کے بعد نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیشں کے مابین تیسرا ٹیسٹ میچ منسوخ کردیا گیا۔۔۔ دونوں ملکوں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل سے ہیگلے اوول میں کھیلا جانا تھا۔ نیٹ۔۔۔ دوسری جانب پی ایس ایل میچ میں کھلاڑیوں نے کالی پٹیاں باندھ کر شہدا کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی۔۔۔ نیٹ۔۔۔ المناک واقعےRead More


’دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے کا خواہشمند ہوں‘

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز سے کھیلنے والے سندیپ لمی چنے کا کہنا ہے کہ انہیں کراچی میں کرکٹ کھیل کر اچھا لگا اور دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے کے خواہشمند ہیں، یہاں آنے کے لیے بے چین رہیں گے۔ پی ایس ایل کو دیے اپنے انٹرویو میں نیپال سے تعلق رکھنے والے لاہور قلندر کے کھلاڑی سندیپ لمی چنے نے کہا ہے کہ مجھے کراچی کا دورہ کرکے بہت اچھا لگا۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک مرتبہ پھر پاکستان آنا چاہتا ہوں جس کے لیے میںRead More


خاشقجی قتل: انٹرپول نے 20 ملزمان کےخلاف ’ریڈ نوٹس‘ جاری کردیئے، ترکی

ترکی نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرپول نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں 20 ملزمان کے خلاف ریڈ نوٹس جاری کردیئے۔ خبررساں ادارے اےا یف پی کے مطابق ترکی کی وزارت انصاف نے بتایا کہ ترک انتظامیہ نے 15 نومبر کو 18 اور 21 دسمبر 2018 کو 2 افراد کے خلاف ریڈ نوٹسز کی درخواست کی تھی۔ وزارت نے ٹوئٹر پر تصدیق کی کہ ’انٹرپول نے یکم مارچ کو ریڈ نوٹس جاری کیے‘۔ علاوہ ازیں ترک انتظامیہ کی جانب سے ریڈ نوٹس یا ملزمان سے متعلق مزیدRead More