Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Tuesday, February 26th, 2019

 

بھارت پاکستانی سرپرائز کا انتظار کرے، آصف غفور

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت ہماری طرف سے سرپرائز کے لئے تیار رہے،ہم بالکل الگ انداز میں جواب دیں گے۔ بھارتی دراندازی کے حوالے سے پریس بریفننگ میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کو چیلنج کیا کہ اس میں ہمت ہے تو آئیں 21 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہ کر دکھائیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت تیار رہے اور انتظار کرے ہمارا جواب ضرور آئے گا،جو بالکل الگ انداز میں ہوگا،جسے آپ دیکھیں،وزیراعظم اس حوالے سےRead More


او آئی سی کی پاکستان میں بھارتی دراندازی کی مذمت

اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے بھارتی دراندازی اور پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ او آئی سی کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا کہ تنظیم بھارت کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور پاکستانی حدود میں 4 بم گرانے کی مذمت کرتی ہے۔ تنظیم کی جانب سے پاکستان اور بھارت کو تحمل سے کام لینے اور خطے کا امن خراب کرنے والے اقدامات اٹھانے سے گریزپر زور دیا گیا ہے۔ بیان میںRead More