Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Sunday, February 24th, 2019

 

’فواد چوہدری استعفیٰ دیں تو یہ معجزہ ہی ہوگا‘

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری استعفیٰ دیں تو یہ کوئی معجزہ ہی ہوگا،لیکن وہ اتنے جوش میں نہیں آئیں گے۔ سکھر میں پھولوں کی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ نے کہاکہ عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے کوئی بلنڈر یا غلطی نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری صاحب کی کوئی بیک ڈور ملاقاتیں نہیں ہورہی ہیں جو بھی ہورہی ہیں سب کے سامنے ہو رہی ہیں۔ پیRead More


نوازشریف کی رہائی کی درخواست پر فیصلہ

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نوازشریف کی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا، اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2رکنی بنچ دوپہر 12بجے فیصلہ سنائے گا۔ فیصلے کے وقت ہائی کورٹ کے باہر اضافی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ اسپیشل برانچ کے اہل کار بھی تعینات ہوں گے۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد 20 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، نوازشریف نے طبی بنیادوں پر سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کر رکھی ہے۔ نیبRead More