Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Saturday, February 23rd, 2019

 

بھارتی آرمی چیف امن کیلئے بھی جنرل باجوہ کو فالو کریں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن روات کی جانب سے دیئے گئے بیان پر تجویز دی ہے کہ انہیں خطے میں امن و استحکام اور ترقی کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے وژن کی پیروی کرنی چاہیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے ‘ٹویٹر’ پر بھارتی جنرل بپن روات کے انٹرویو کی ایک ویڈیو بھی جاری کی، جس میں ان سے جنرل قمر جاوید باجوہRead More


بھارت: پٹاخے بنانے والی غیر قانونی فیکٹری میں دھماکا، 10 افراد ہلاک

شمالی بھارت میں آتش بازی کا سامان بنانے والی غیر قانونی فیکٹری میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع بھادوہی میں قائم فیکٹری میں دھماکے سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا اور مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت عمارت کے ملبے سے لاشیں نکالیں۔ ریاست کے سینئر پولیس افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری، قالین بنانے کے کاروبار کے آڑ میں چلائی جارہیRead More