Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Friday, February 22nd, 2019

 

ترکی میں 300 حاضر آرمی افسروں کے گرفتاری وارنٹ جاری

ترکی میں ناکام بغاوت کے الزام میں تقریبا300 حاضر آرمی افسروں کے گرفتاری وارنٹ جاری کر دیئے گئے۔ استنبول پراسیکیوٹر آفس کے مطابق295 حاضر سروس فوجی افسران کے گرفتاری وارنٹ جاری کئےگئے ہیں، ان میں دو کرنل بھی شامل ہیں۔ فوجی افسروں پر فتح اللہ گولن نیٹ ورک سےتعلق کا الزام ہے۔تازہ ترین وارنٹ گرفتاری ترکی کے 59 شہروں میں جاری کئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ فتح اللہ گولن سے تعلق کے شبہے میں ہزاروں لوگوں کو گرفتار کیا گیا تھا، جن میں بڑی تعداد میں سرکاری ملازمین اورRead More


ٖٖٖٖٖٖFBR نے اراکین پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کر دی

ایف بی آر نے اراکین پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کر دی، سب سے زیادہ ٹیکس سابق رکن قومی اسمبلی جہانگیر ترین نے ادا کیا، وزیراعظم عمران خان نے 1 لاکھ اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایک کروڑروپے ٹیکس ادا کیا۔ ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق مالی سال 18-2017 میں سب سے زیادہ ٹیکس تاحیات نا اہل ہو چکے پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جہانگیر خان ترین نے دیا ، انہوں نے 9 کروڑ 73 لاکھ 17 ہزار 272 روپے کا ٹیکس ادا کیا۔ صدر پاکستان عارفRead More