Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Thursday, February 21st, 2019

 

عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت مکمل

دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت مکمل ہوگئی۔ عالمی عدالت سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کلبھوشن یادیو کیس کی عوامی سماعت مکمل ہوگئی ہے، جس کے بعد عدالت اب اپنی مشاورت شروع کرے گی۔ پیس پیلیس میں 18 فروری کو شروع ہونے والی کیس کی سماعت کے دوران پاکستانی وفد کی قیادت اٹارنی جنرل فار پاکستان انور منصور نے بطور ایجنٹ کی، جبکہ بھارتی وفد کی قیادت وزارت خارجہ کے جوائنٹ سیکریٹری دیپک میتَل کر رہے تھے۔ بیانRead More


اسکاٹ لینڈ: نابالغ لڑکے پر 6 سالہ لڑکی کو ریپ، قتل کا جرم ثابت

اسکاٹ لینڈ میں نابالغ لڑکے کے خلاف 6 سالہ لڑکی کو اغوا، ریپ اور قتل کرنے کا جرم ثابت ہوگا۔ برطانوی نشریاتی ادارے دی انڈیپینڈنٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق مقامی عدالت کے جج میتھیو نے کہا کہ ’16 سالہ لڑکے نے شیطانیت سے بھرپور جرم کیا جس کی مثال عدالتی تاریخ میں نہیں ملتی‘۔ اس حوالے بتایا گیا کہ 6 سالہ لڑکی الیشا اپنے والد اور دادا دادی کے ہمراہ گرمیوں کی چھیٹیاں گزارنے آئی تھی اور جب وہ سو رہی تھی تو 16 سالہ لڑکے نے اغوا کیا۔ اغوا ہونےRead More