Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Wednesday, February 20th, 2019

 

کلبھوشن کیس، پاکستان آج جواب الجواب دیگا

داہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس کی سماعت کا آج چوتھا دن ہے، بھارت کی جانب سے کل جوابی دلائل دیے گئے اور آج پاکستان جواب الجواب دے گا۔ پاکستانی وکیل خاور قریشی نے اپنے دلائل میں کہا تھا کہ بھارت اور کلبھوشن کا اس سماعت سے کوئی تعلق نہ ہونے کا بھارتی مؤقف مضحکہ خیز ہے، ایک طرف بھارت نے عالمی عدالت سے رجوع کیا اور دوسری طرف پاکستان کے سوال کا جواب دینے سے بھارت تحریری انکار کر چکا ہے۔ دوسری طرف عالمی عدالت انصاف میںRead More