Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Tuesday, February 19th, 2019

 

پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا معاملہ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر مظاہرے اور ہراساں کرنے کے واقعات کے بعد پاکستان کے دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرکے بھارت کی جانب سے سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ریکارڈ کروایا۔ خصوصی سیکریٹری ایشیا پیسیفک امتیاز احمد نے بھارت کے قائم مقام ہائی کمشنر گورو آہلوالیہ کو طلب کرکے پاکستان مخالف مظاہروں پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ احتجاجی مراسلے میں کہا گیا کہ پاکستان ہائی کمیشن کے اہلکاروں کو بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیRead More


پیپلزپارٹی نے عدالت عظمیٰ کے سوموٹو اختیار پر سوال اٹھا دیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت نے سپریم کورٹ کی جانب سے جعلی اکاؤنٹ کیس میں نامزد پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو، نائب چیئرمین آصف علی زرداری اور دیگر کی نظرثانی درخواستیں مسترد ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں ازخود نوٹس سے متعلق عدالت عظمیٰ کا دائرہ کار زیر بحث لانے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے جعلی بینک اکاؤنٹس میں عدالت عظمیٰ کے 7 جنوری کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیلوںRead More