Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Monday, February 18th, 2019

 

انتہا پسند ثانیہ مرزا کے خلاف میدان میں آگئے

پاکستان کے سابق لیجنڈ کرکٹرز اور فنکاروں کے بعد اب بھارتی انتہا پسند ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے خلاف میدان میں آگئے انتہا پسند پاکستان دشمنی میں اس قدر اندھے ہوگئے ہیں کہ اب  اپنے ہی اسٹارز کے خلاف ہوگئے ہیں۔   بھارت کو ٹینس میں دنیا بھر میں اعلیٰ مقام دلانے والی ثانیہ مرزا کو پاکستان کی بہو قرار دیکر انھیں برانڈ ایمبسڈر آف تلنگانہ کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ یہ مطالبہ جنوبی بھارت کی ریاست تلنگانہ میں بھارتیہRead More


ہماری ترقی میں پاکستانیوں کا کرداراہم ہے، سعودی وزیرخارجہ

سعودی عرب پاکستان میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کررہا ہے ، اس حوالے سے مفاہمت کی 7یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ، دس مشترکہ ورکنگ گروپس بھی قائم ہوئے ہیں۔ سعودی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ویزا فیس میں کمی کا پاکستان کا دیرینہ مطالبہ مان لیا گیا،پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔ سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، پاکستان کو خیرات نہیں دےRead More


کشمیر میں آزادی کا سورج بہت جلد طلوع ہوگا، راجہ فاروق

مسئلہ کشمیر کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کے لئے اسپین کے تیسرے بڑے شہر ویلنسیا میں پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرتھے۔ سفیر پاکستان خیام اکبر کی زیر صدارت ہونے والی اس کانفرنس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت علامہ احسان نے حاصل کی، کانفرنس میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کرکے مقبوضہ کشمیر میں جاری انڈین آرمی کی بربریت اور ظلمRead More