Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Saturday, February 16th, 2019

 

’اپوزیشن کو محمد بن سلمان کے عشائیے میں نہ بلانے کی وجہ ان کے خلاف کیسز ہیں‘

وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے شیڈول عشائیے میں اپوزیشن کے مرکزی رہنماؤں کو نہ بلانے کی وجہ کو ان کے خلاف کیسز سے جوڑ دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ’قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنماؤں کو کیسے بلائیں جبکہ وہ بدعنوانی کے مقدمات میں جیلوں میں ہیں یا پھر ضمانتوں پر رہا جو شامل تفتیش ہیں۔’ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے جو رہنما اس کے علاوہRead More


شہباز شریف کی رہائی جمہوریت کے لیے نیک شگون ہے، آصف زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائی پر مبارک باد دیتے ہوئے اس فیصلے کو جمہوریت کے لیے نیک شگون قرار دے دیا۔ سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ پارلیمنٹ کو بااختیار بنانے کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے، شہبازشریف کی رہائی جمہوریت کے لیے نیک شگون ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا اور صرف الزام کی بنیاد پر کسی کوRead More