Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Friday, February 15th, 2019

 

شبہاز شریف عدالتی حکم پر سب جیل سے رہا

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شبہاز شریف کو لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد اسلام آباد منسٹر انکلیو سب جیل سے رہا کر دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے جمعرات کو 2 نیب ریفرنسز میں شہباز شریف کی ضمانت منظور کی تھی تاہم لاہور کے کوٹ لکھپت جیل حکام کی جانب سے رہائی کا حکم نامہ اسلام آباد پہنچنے میں تاخیر کے باعث شہباز شریف کو جمعہ کی شب رہا کیا گیا۔ بعد ازاں اپوزیشن لیڈر اسلام آباد سے بذریعہ ہوائی جہازRead More


ٹرمپ نے امریکا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے کانگریس کی رکاوٹ کو ختم کرنے کے لیے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے 8 ارب ڈالر کے بل منظوری کے لیے کانگریس کو بالاطاق رکھتے ہوئے اختیارات استعمال کرنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کریں گے۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاوٌس روز گارڈن سے نشر ہونے والے خطاب میں تازہ اقدام کا اعلان کیاRead More


بھارت نے پاکستان میں تعینات ہائی کمشنر کو واپس بلا لیا

پلواما میں خودکش حملے کا غصہ بھارتی انتہا پسند مسلمانوں کی املاک پر حملے کر کے مٹانے لگے، نئی دہلی میں مسلمانوں کی 80 گاڑیاں تباہ اور 8 نذرآتش کر دی گئیں۔ بھارتی حکومت بھی انتقامی کارروائی میں پیچھے نہ رہی اور پاکستان میں تعینات ہائی کمشنر کو واپس بلا لیا۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ طرز حکومت پر ردعمل سے نظریں چراتے ہوئے نہ صرف پلواما حملے کا الزام ہمیشہ کی طرح پاکستان پر دھر دیا بلکہ کرفیو نافذ کر کے کشمیریوں پر زندگی مزید تنگ کر دی،Read More


بجلی ایک روپے 93 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز

عوام کو بجلی کا جھٹکا لگانے کی تیاری، بجلی ایک روپے 93 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز دیدی گئی۔  دنیا نیوز ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا کو دیدی ہے۔ درخواست جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔ نیپرا 20 فروری کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ جنوری میں فرنس آئل سے 22 اور آر ایل این جی سے 14 فیصد بجلی پیدا کی گئی جبکہ فرنس آئل کے باعثRead More


سعودی ولی کے اعزاز میں عشائیہ، اپوزیشن کو دعوت نہ دینے کا فیصلہ

حکومت نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں اپوزیشن کو دعوت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اپوزیشن رہنماؤں کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اعزاز میں دیئے عشائیے میں مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف، آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سمیت کسی اپوزیشن رہنما کو دعوت نہیں دی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اپوزیشن کے ساتھ خراب تعلقات کے باعث اپوزیشن رہنماؤں کو نہیں بلایا گیاRead More


اثاثہ جات کیس: علیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع

لاہور کی احتساب عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع کر دی۔ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر علیم خان کو عدالت پیش کیا گیا۔  احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے عبدالعلیم خان کے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس پر سماعت کی۔ نیب نے تفتیشی سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی، نیب وکیل نے دلائل دئیے کہ یو کے، دبئی اور پاکستان میں علیم خان نے بیشتر کمپنیاں بنائیں، علیم خان کے اثاثوں کی مالیت 15، 20Read More