Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Tuesday, February 12th, 2019

 

‘میرا بریک زندگی بدل دینے والا تجربہ ثابت ہوا’

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا شمار بہترین فنکاروں میں کیا جاتا ہے، جن کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں، تاہم وہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں زیادہ بات کرنا پسند نہیں کرتیں۔ اور اب انہوں نے پہلی بار اپنی زندگی کے چند رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ انگریزی روزنامے ایکسپریس ٹربیون کو دیئے گئے انٹرویو میں صبا قمر نے پہلی بار محبت اور بریک اپ پر بات کی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ ماضی میں کسی کی محبت میں گرفتار رہ چکی ہیں اور یہ رشتہ ٹوٹ بھی گیا۔Read More


خان صاحب نے این آر او ون علیمہ باجی کو دیا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر رد عمل میں کہا ہے کہ ‎آپ نے این آر او ون علیمہ باجی کو اور این آر او ٹو پاکستان کے سب سے بڑے ڈاکوؤں اور چوروں کو دے دیا ہے ۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ ‎کتنی دفعہ آپ کو یاد کرایا گیا کہ وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھے ہیں، کنٹینر پر نہیں، اس لیے اپنی تقریر تو بدل لیں ۔ انہوں نے کہا کہ عمران صاحب آج تقریر میں سب سےRead More


پی آئی اے کے لیے 5 ارب 60 کروڑ کی منظوری

وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پی آئی اےکیلئے5ارب60 کروڑ روپےجاری کرنےکی منظوری دے دی گئی۔ منظور کردہ رقم سےپی آئی اےکےطیاروں کو قابل استعمال بنانےکیلئے پرزےخریدےجائیں گے۔ اجلاس میں کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لئے چین کے تعاون سے منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔


سعودی ولی عہد کےدورہ پاکستان سےمتعلق تفصیلات

سعودی ولی عہد کےدورہ پاکستان سےمتعلق تفصیلات سامنے آگئیں ،سعودی ولی عہد 16 تا 17 فروری دورہ کریں گے۔ سعودی سفارتخانے کے ذرائع کے مطابق دورے کے موقع پر پاکستان،سعودی عرب میں 20ارب ڈالرکےمعاہدےہونگے جس سے 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان آئے گی۔ سعودی ولی عہد وزیراعظم ہاؤس میں قیام کریں گے جس کے بعد سعودی ولی عہدکولالمپورروانہ ہونگے۔ سعودی ولی عہدکادورہ پاکستان دونوں ممالک کیلئے نئےدورکا آغازہوگا۔ واضح رہے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیاRead More


وزیر اعظم کی گیس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت

وزیرِاعظم عمران خان کی زیرصدارت گیس سیکٹر سے متعلق امور پر اجلاس ہوا،جس میں وزیراعظم نے گیس چوری کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ اجلاس میں وزیراعظم کو بتایا گیا کہ ملک کو اس وقت پچاس ارب روپے کی گیس چوری کا سامنا ہے۔ حکام نے اعتراف کیا کہ اکانوے فیصد گیس صارفین کے بلوں میں بارہ سے پینتیس فیصد تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔