Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Monday, February 11th, 2019

 

جنرل باجوہ کی اسلامی فوج کے سربراہ جنرل راحیل سے اہم ملاقات

افواجِ پاکستان کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلامی فوجی اتحاد(کے ایس اے) کے سربراہ جنرل(ر) راحیل شریف نے اہم ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی ، علاقائی سلامتی اور استحکام کے امور زیر غور آئے۔پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے علاقائی امن اور سلامتی کے لئے اسلامی فوجی اتحاد کی کوششوں کو سراہا۔خطے میں ہونے والی اہم تبدیلیوں کے پیش نظر دونوں جرنیلوں کی اس موقع پر ہونے والی ملاقات کو بڑی اہمیت دیRead More


گریمی ایوارڈز 2019 کی رنگا رنگ تقریب

موسیقی کے سب سے بڑے ایوارڈز ’گریمی‘ کا 61 واں میلہ لاس اینجلس میں منعقد ہوا جس کی رنگا رنگ تقریب میں گلوکاروں اور موسیقاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا اور فنکاروں نے شاندار پرفارمنس بھی دی۔ رواں برس امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے بیسٹ پاپ سولو پرفارمنس، بیسٹ پاپ گروپ اور وژیول میڈیا کے لیے لکھے گئے بہترین گانے پر ایوارڈ حاصل کیے۔ لیڈی گاگا نے ’ویئر ڈو یو تھنک آر یو گوئنگ‘ کو بیسٹ پاپ سولو پرفارمنس اور دیگر 2 ایوارڈ فلم ’اے اسٹار از بورن’ کے گانےRead More


افغان امن عمل: امریکی قائم مقام سیکریٹر دفاع کا غیراعلانیہ دورہ

امریکا کے قائم مقام سیکریٹری دفاع پیٹ شینہان نے افغانستان میں امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے غیراعلانیہ دورے پر جنگ زدہ ملک پہنچے اور امریکی کمانڈرز سے ملاقاتیں کیں۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں مقرر ہونے لیے قائم مقام سیکریٹری دفاع پیٹ شینہان کا کہنا تھا کہ انہیں امریکی فوجیوں کی واپسی کے احکامات نہیں ہیں تاہم دیگر عہدیداروں کا کہنا تھا کہ طالبان کے مطالبات میں فوجیوں کا انخلا سرفہرست ہے۔ امریکی قائم مقام سیکریٹری دفاع کا کہنا تھا کہ وہ صدرRead More