Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Sunday, February 10th, 2019

 

متحدہ لندن کا ٹارگٹ کلر ساجد عرف بونا گرفتار ، پولیس

کراچی پولیس نے مبینہ ٹارگٹ کلر ساجد عرف بونا کو گرفتار کرلیا ، ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر کے مطابق ملزم کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے ، ملزم سرکاری ملازم ہے ، بیالیس افراد کو قتل کرچکا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے بعد نشاندہی پر اسلحہ اور دستی بم برآمد کر لیے گئے، گرفتار ٹارگٹ کلرکا گروپ 15 ملزمان پر مشتمل ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے 2 پولیس اہلکار، ایکسائز افسر، ڈائریکٹر ایجوکیشن سمیت 42 افراد کوقتل کیا، ملزمRead More


حج اخراجات میں اب کوئی تبدیلی نہیں ہوگی ، وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیرمذہبی امورنورالحق قادری نے کہا کہ واں برس کے حج اخراجات میں اب کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، آئندہ چند برسوں میں حج مزید مہنگا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آیندہ چند برس میں حج نجی شعبے کے تحت ہی ممکن ہوسکےگا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ سعودی وزارت حج کی خواہش ہے کہ تمام ممالک حج تین سے چار سال میں بتدریج نجی شعبے کو منتقل کریں۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال حکومت پاکستان پرائیویٹ اور سرکاری حج کوٹے میں کوئی تبدیلی نہیں کررہی ۔ نورالحق نے کہاRead More