Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Saturday, February 9th, 2019

 

نیویارک سٹی کی ایک شاہراہ قائداعظم محمد علی جناح کے نام

امریکا کے شہر نیویارک سٹی میں بروکلین کی ایک شاہراہ کے مصروف حصے کو ‘پاکستان زندہ باد’ کے فلک شگاف نعروں کے ساتھ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نام کر دیا گیا۔ بروکلین کی شاہراہ کو دسمبر 2018 میں محمد علی جناح سےمنسوب کردیا گیا تھا اور اب جس کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ کونی آئس لینڈ ایونیو کوبانی پاکستان سے منسوب کرکے ‘محمد علی جناح وے’ کا نام دینے کا فیصلہ 26 دسمبر کو نیویارک سٹی کے کونسل میں ایک قرار داد کے ذریعے کیا گیاRead More


اب ہم کوئی بنگلہ دیش نہیں بننے دیں گے، آصف زرداری

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے ہم ملک کے دشمنوں کے ہاتھ میں کھیل گئے اس لیے بنگلہ دیش بن گیا لیکن اب ہم کوئی بنگلہ دیش نہیں بننے دیں گے۔ ٹنڈو آدم میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ ‘وفاق سے ہماری وسائل کی جنگ ہے، میں نے انتخابات کے وقت بھی یہ بات کی تھی ان کا ڈھونگ دراصل اٹھارویں ترمیم پر ان کے ڈاکہ ڈالنے کے ارادےRead More