Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Friday, February 8th, 2019

 

مسلم لیگ (ن) کے سابق وزیر کامران مائیکل گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل کو اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیب کراچی نے ‘کامران مائیکل کو اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے قواعد و ضوابط کے خلاف من پسند افراد کو کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے پلاٹس الاٹ کیے’۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ‘کامران مائیکل کو ریمانڈ کے لیے کراچی کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا’۔Read More


وزیرِاعلیٰ بلوچستان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ صوبے میں کرکٹ کے فروغ کیلئے پُر عزم

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کے ساتھ مل کر صوبے میں کرکٹ کے فروغ کے عزم کا اظہار کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں بشمول انور علی ٹیم انتظامیہ نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس کی ویڈیو گلیڈی ایٹرز کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی۔ ملاقات کے دوران وزیرِاعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ مقامی کھلاڑیRead More


تھائی لینڈ: بادشاہ نے اپنی بہن کو وزیراعظم کے امیدوار کے طور پر مسترد کردیا

تھائی لینڈ کے بادشاہ ماہا وجیرالونگ کورن نے اپنے بڑی بہن اوبولرتنا کو شاہی خاندان کی سیاست میں داخلے کو حساس اور ‘نامناسب’ قرار دیتے ہوئے وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہونے سے روکنے کا حکم جاری کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے بادشاہ نے یہ فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ جدید دنیا میں اکثر شاہی خاندانوں کا یہ رواج ہے کہ وہ سیاست اور انتخابی عمل میں براہ راست شامل ہونے سے گریز کرتے ہیں۔ قبل ازیں 67 سالہ اوبولرتناRead More


پاکستانی نژاد شہریوں کا برطانیہ کی ترقی میں اہم کردار ہے، برطانوی ہائی کمشنر

برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کی ملکی ترقی میں کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان قریبی تعلق ہے۔ کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات اور شہر کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ کے پریس سیکریٹری کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات کے دوران عمران اسماعیل نے کہا کہ کراچی پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے اس لیے اس شہر میں ہونے والی کوئیRead More


A bullet in the back for raping a boy: Two pedophiles are publicly executed in Yemen for murdering a 12-year-old

Yemen has executed two men for abducting, raping and murdering a 12-year-old boy by shooting them in public.  Wadah Refat, 28, and Mohamed Khaled, 31, had been convicted of raping and murdering a boy named Mohamed Saad in May last year. Hundreds had gathered in the port city of Aden on Thursday to watch the men get shot dead in front of the baying crowd.  +5 Eye for an eye: A local doctor, right, makes a final check before the execution of Wadah Refat, 28, and Mohamed Khaled, 31, whoRead More