Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Thursday, February 7th, 2019

 

بلاول کی امریکا میں نیشنل پریئر بریک فاسٹ میں شرکت

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکا میں نیشنل پریئر بریک فاسٹ میں شرکت کی، تقریب کی صدارت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کی۔ نیشنل پریئر بریک فاسٹ کی سالانہ تقریب میں دنیابھر سے اعلیٰ اور حکومتی شخصیات نے شرکت کی۔ پریئر بریک فاسٹ کے موقع پر رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن اور سابق سینیٹر اکبر خواجہ بھی بلاول بھٹو کے ساتھ موجود تھے تھے۔ تقریب میں بلاول بھٹو کی امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی اور امریکی کانگریس کے متعدد ارکان سے بھی ملاقات ہوئی۔


’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کہا کہ وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ہے ، جب کیبینٹ میٹنگ میں کام اور کارکردگی کچھ نہ ہو تو وزیرِ جھوٹ و خرافات کو ہر روز جھوٹ ہی بولنا پڑتا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ مطالبہ کرتی ہیں کہ نیب کو مطلوب ملزم عمران خان کو وزیرِاعظم کے عہدے سے مستعفی ہو جانا چاہیے۔ انہوں نےRead More


’مغل اعظم کو وزیراعظم بنانے میں علیم خان ٹھیک، اب غلط؟‘

مسلم لیگ نون کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ مغل اعظم کو وزیراعظم بنانے میں علیم خان ٹھیک، اب غلط، یہ کیسا دہرا معیار ہے؟ جو چیز شہباز شریف کے لیے غلط ہے، وہ میں علیم خان کے لیے بھی غلط ہی سمجھتا ہوں ۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفت گو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی علیم خان کی فنڈنگ پر کھڑی ہے۔ ملک احمد خان نے کہا کہ علیم خان کی گرفتاری قانون کا غلط استعمال ہے،اخلاقی طورRead More